Novel Description
ناول: ہر لمحہ کھلتے گلاب سا
مصنفہ: مدیحہ تبسم
اشاعت: حنا ڈائجسٹ مارچ 2006
Hero Boss Based | Rude Hero | Love Story ❤️
ہیروئن مہدیہ ہیرو طہ کے آفس میں جاب کرتی ہے ۔۔۔ہیرو کافی روڈ رویہ رکھتا ہے اور ہیروئن بھی اس سے چِڑتی رہتی ہے۔۔😍
ہلکی پھلکی سی لو اسٹوری پر بیسڈ کہانی ہے Happy Ending ❤️🥰