Hum Par Kia Ilzam Sajay Ga By Asia Raees Khan.

Novel Description


🌸 ہم پر کیا الزام سجے گا
✍️ آسیہ رئیس خان
📚 خواتین ڈائجسٹ اپریل 2026

As Usual آسیہ رئیس خان کی دل چھو لینے والی محبت بھری تحریر 😍

کہانی کی ہیروئن مسفرہ نے  ہیرو اکثم کے رشتے کو قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا، جو اس کا جائز حق تھا ✔️ لیکن ناظمہ نے اسی بات کو اس کے خلاف استعمال کر کے اسے طویل عرصے تک احساسِ ندامت میں مبتلا رکھا 💔
یہ کہانی ہمارے معاشرے کے ان رویوں کی عکاسی کرتی ہے جہاں کچھ لوگ دوسروں کے دکھ اور پچھتاوے سے سکون حاصل کرتے ہیں 😶‍🌫️
مگر مسفرہ نے وقت آنے پر خود کو سنبھالا اور اپنے لیے کھڑے ہونے کا حوصلہ دکھایا 👏🌼
اکثم کا کردار دل جیت لیتا ہے ❤️ اس نے نہ انا دکھائی، نہ شکوہ کیا… بس خاموشی سے مسفرہ کی خوشی کو اپنی خواہش پر ترجیح دی 🥀
کہانی کا خوبصورت پیغام یہی ہے کہ خود کو بے جا تکلیف میں مبتلا نہ کریں 🚫 اور اپنی زندگی پر کسی اور کو حاوی نہ ہونے دیں ✨
آخر کیا انجام ہوگا اس انوکھی کہانی کا؟ 🤍
جاننے کے لیے ضرور پڑھیں یہ احساسات سے بھرپور تحریر 🌷Happy Ending 🥰😍کے ساتھ ❤️

Download link

HUM PAR KIA ILZAM SAJAY GA BY ASIA RAEES KHAN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *