Novel Description
ناول: یقین کامل ہی بندگی ہے۔
مصنفہ: سائرہ رضا
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مارچ 2013
یہ کہانی After Marriage پر مبنی ایک نہایت جذباتی اور درد بھری تحریر ہے ♥️😢
کہانی میں ہیرو مامون اپنی کزن عدینہ سے سچی محبت کرتا ہے، دونوں کی شادی میں بظاہر کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی 🌹
لیکن ایک دن ہیرو کسی وجہ سے ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے، جہاں اسے بتایا جاتا ہے کہ
👉 اس کی پہلی اولاد پیدائشی طور پر نارمل نہیں ہوگی
👉 اس مسئلے کا کوئی خاص علاج بھی ممکن نہیں
اور شاید یہ کوئی خاندانی بیماری ہوتی ہے 😔
یہ سن کر ہیرو اپنی محبوبہ کو چھوڑ دیتا ہے 💔
اور ایک دوسری لڑکی بشائر سے شادی کر لیتا ہے۔۔
وقت گزرتا ہے اور ہیرو کے گھر بیٹا پیدا ہوتا ہے
جو واقعی ابنارمل ہوتا ہے 😭💔
بہت دل کو چھو لینے والی اچھے اختتام کے ساتھ مکمل ناول ❤️
Dastoor E Wafa By Mariam Aziz