Karri Musafaton Kay Baad By Nighat Abdullah.

Novel Description :


ناول: کڑی مسافتوں کے بعد
مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مئی 1991


Second Marriage Based | After Marriage | Classic Story💞


ہیروئن صبا کی شادی ہو چکی ہوتی ہے، مگر اس کا شوہر خفیہ طور پر جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہوتا ہے۔ صبا اس حقیقت سے بے خبر اپنی ازدواجی زندگی نبھاتی رہتی ہے۔ اسی دوران وہ حاملہ ہو جاتی ہے 🤍
اچانک حالات اس وقت بدلتے ہیں جب شوہر کی اصل حقیقت صبا کے سامنے آ جاتی ہے، اور اس کی زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے 💔
یہاں کہانی میں داخل ہوتے ہیں سکندر بخت 🥰
ایک فرض شناس اور بہادر پولیس آفیسر، جو نہ صرف صبا کو اس کے شوہر کے ظلم اور خطرات سے بچاتا ہے بلکہ اس کے لیے ایک مضبوط سہارا بھی بنتا ہے 🌹
بعد ازاں صبا اور سکندر بخت کی after marriage کہانی شروع ہوتی ہے، جو اعتماد، تحفظ اور خاموش محبت سے بھرپور ہے 💞
مشکل راستوں اور کڑی آزمائشوں کے بعد یہ کہانی خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے ♥️♥️
ایک یادگار پرانی کہانی جو حوصلے، انصاف اور سچی محبت کا پیغام دیتی ہے 🌸

Download link

KARRI MUSAFATON KAY BAAD BY NIGHAT ABDULLAH

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *