Novel Description
ناول: نایاب ہیں ہم
مصنفہ: عزا خالد
اشاعت: حنا ڈائجسٹ دسمبر 2013
Love Story | After Marriage based | Haveli Based
ہیرو عباد سکول پرنسپل کا بیٹا ہے اور ہیروئن ان کے سکول میں ٹیچر ہے۔۔💞
ان دونوں کی لو سٹوری پر بیسڈ ہلکی پھلکی سی حویلی بیسڈ کزنز بیسڈ سٹوری ہے Happy Ending کے ساتھ مکمل ہوتی ہے 💞❤️