Novel Description
ناول: میری عید سعید تم
مصنفہ: فوزیہ سرور
اشاعت: حنا ڈائجسٹ اگست 2019
Emergency Nikah | Forced Marriage | Rude Hero | After Marriage Romantic Story 💞
ہیرو شہریار عالم کا نکاح ہیروئن ماہرہ سے ہیرو کے والد زبردستی کروا دیتے ہیں۔۔ہیرو اپنی بھابھی کی بہن کو پسند کرتا ہے۔۔
ماہرہ گاؤں کی سیدھی سادی خوبصورت لڑکی گھریلو سازش کا شکار ہو جاتی ہے ۔۔۔لیکن ہیرو سے بہت محبت کرتی ہے۔۔۔
اچھی سٹوری چلتی ہے خوشگوار اختتام کے ساتھ عید کے حوالے سے پیاری کہانی 💞💖👌🏻