Kashtiyan Jala Di Hain By Samra Bukhari.

Novel Description

📘 ناول: کشتیاں جلا دی ہیں
✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری

اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی 1999

Revenge Based | After Nikah


یہ ایک جذبات سے بھرپور، درد اور صبر کی کہانی ہے 💔✨
کہانی میں ہیروئن فطینہ کا نکاح ایک ایسے شخص سے ہو تا ہے جو دراصل اس سے بدلہ لینے کی نیت رکھتا  ہے 😔 رخصتی اس کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد ہونا طے پاتی ہے۔۔
ہیرو اپنی بدلہ لینے کے بعد ہیروئن کو چھوڑ کر چلا جاتا ہے۔۔🚶‍♂️💔
وقت گزرتا ہے، انتظار طویل ہو جاتا ہے ⏳
ہیروئن اس صدمے کو برداشت کرتے کرتے شدید ڈپریشن میں چلی جاتی ہے 😢
زندگی سے ہار ماننے کے بجائے وہ خود کو سنبھالتی ہے اور ٹیچنگ شروع کر دیتی ہے 📚✨
کافی عرصے بعد اچانک ہیرو واپس آتا ہے 😮
وہ ہیروئن کے پڑوس میں ہی گھر لے لیتا ہے 🏡
خاموش نظریں، ادھورے جملے اور دبی ہوئی محبت دوبارہ جاگنے لگتی ہے 💞
آخرکار غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں،
ہیرو کو اپنی غلطی کا احساس ہوتا ہے اور وہ ہیروئن سے معافی مانگتا ہے۔۔🌸💖اچھی اینڈنگ ہے۔۔
💫 صبر، خودداری اور سچی محبت کی دل کو چھو لینے والی داستان 💫

Download link

KASHTIYAN JALA DI HAIN BY SAMRA BUKHARI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *