Dil Darya Samandaron Doongy By Asia Mirza.

Novel Description

ناول: دل دریا سمندروں ڈونگے
مصنفہ: آسیہ مرزا
صفحات: 632

یہ ایک خوبصورت، طویل حویلی بیسڈ اور یونیورسٹی بیسڈ کہانی ہے، جس میں روڈ ہیرو ہے🙂 — 💙

کہانی میں دو مرکزی کہانیاں ہیں💞

پہلی کہانی حویلی کی فضا میں ہے، جہاں اشتارا کی والدہ شاہ خانم کی حکومت چلتی ہے، جو کافی سخت مزاج عورت ہیں۔ اشتارا اپنے کزن ذولین خان خلزئی (ہیرو)😍 کو دل سے چاہتی ہے، جبکہ اس کی ماں کو اس ہیرو سے شدید نفرت ہے۔ اس نفرت کی وجہ کہانی پڑھنے پر سامنے آتی ہے🙂

ہیرو ذولین خان الگ اینیِکسی  میں رہتا ہے، اور ہیروئن اس کی دیوانی ہے، اکثر ماں سے چھپ کر وہاں چلی جاتی ہے۔ مگر ہیرو اس کی ماں کی وجہ سے اس کے ساتھ ہمیشہ روڈ رہتا ہے🙂
ان دونوں کی محبت بھری کہانی ناول کا سب سے حسین حصہ ہے💞

دوسری کہانی اشتارا کے بھائی (دوسرے ہیرو) کی ہے❤ جو یونیورسٹی میں پڑھتا ہے اور سیاست میں سرگرم ہے۔ اس کی ہیروئن کا تعلق مخالف پارٹی سے ہے🙂
شروع میں ان کی تلخیاں اور نوک جھونک رہتی ہے مگر آہستہ آہستہ ان کی پیار بھری داستان جنم لیتی ہے💞

شاہ خانم دونوں بہن بھائیوں کے رشتے اپنے بھائی کے بچوں سے طے کر دیتی ہیں۔
ناول میں پھوپھو، ماموں اور ان کی فیملیز کی کہانیاں بھی ساتھ ساتھ چلتی ہیں💕
شادی کے موقع پر جب سب خاندان ایک ساتھ حویلی میں جمع ہوتے ہیں تو ناول کا ماحول اور بھی دلچسپ ہو جاتا ہے✨

مجموعی طور پر ایک دلچسپ، جذباتی اور محبت بھرا ناول ہے — دونوں کہانیوں کا ہیپی اینڈ ہے💙

Download link

DIL DARYA SAMANDARON DOONGY BY ASIA MIRZA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *