Mausam E Gham E Janan Na Ho By Hani Tabasum.

Novel Description

ناول: موسمِ غمِ جاناں نہ ہو
مصنفہ: ہانی تبسم
شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ نومبر 2007


ہیرو اُستاد پر مبنی ایک خوبصورت اور دلکش کہانی ہے💞

ہیروئن حوریہ کا نکاح اپنے کزن سے ہوچکا ہوتا ہے جو بیرونِ ملک مقیم ہے۔💍
ہیرو اسفند، حوریہ کی چھوٹی بہن کے کالج میں اُستاد ہوتا ہے🙂
وہ پٹھان فیملی سے تعلق رکھتا ہے اور اپنی حویلی چھوڑ کر نوکری کے سلسلے میں حوریہ کے گھر کرائے پر رہنے آتا ہے۔🏡

ہیرو کا دوست مزاحیہ مزاج رکھتا ہے، جس سے کہانی میں ہلکا پھلکا مزاح شامل ہوجاتا ہے🙂
ادھر حوریہ کے گھر شادی کی تیاریاں عروج پر ہوتی ہیں کہ اچانک کزن شادی سے انکار کر دیتا ہے💔
پھر کہانی نیا موڑ لیتی ہے، آگے کیا ہوتا ہے یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں🌸

دل کو چھو لینے والی، ہلکی پھلکی اور رومانوی کہانی ہے💞
اختتام خوشگوار اور پیارا ہے 💏🌷

Download link

MAUSAM E GHAM E JANAN NA HO BY HANI TABASUM

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *