Kooye Yaar Se Niklay BY Aneeza Syed.

Novel Description

ناول :  کوئی یار سے نکلے

مصنفہ: عنیزہ سید
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ جون 2022

آفٹر میریج خوبصورت کہانی ہے 💞

ہیروئن زارا کے والدین میں طلاق ہوچکی ہوتی ہے💔 ایک چھوٹا بھائی تھا جو حادثے میں جاں بحق ہوجاتا ہے اور اسی صدمے میں ماں بھی دنیا سے چلی جاتی ہے😢 اب زارا بالکل اکیلی رہ جاتی ہے اور نوکری کرتی ہے🌸

ہیرو معید کے والدین کا بھی انتقال ہوچکا ہوتا ہے، وہ اپنے بھائی کے خاندان کے ساتھ رہتا ہے جو بعد میں بیرونِ ملک چلا جاتا ہے🌍 اس کے بعد معید اکیلا کرائے کے مکان میں زندگی گزار رہا ہوتا ہے۔

نوکری پر آتے جاتے زارا اور معید کی اکثر ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں😍 رفتہ رفتہ دونوں کے درمیان تعلق مضبوط ہوجاتا ہے اور شادی ہوجاتی ہے💐

کہانی میں موڑ تب آتا ہے جب معید کو زارا کے بھائی کے بارے میں ایک چونکا دینے والا انکشاف ہوتا ہے😯 لیکن آخرکار سب غلط فہمیاں دور ہوجاتی ہیں اور کہانی ایک خوبصورت خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے💛💛💏

Download link

KOOYE YAAR SE NIKLAY BY ANEEZA SYED

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *