Aakhri Parao By Rashida Riffat.

Novel Description

📖 ناول : آخری پڑاؤ

✍️ مصنفہ: راشدہ رفعت
🗞️ شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، نومبر 2022


Forced Marriage based And After Marriage Beautiful Story ♥️

👩 عبیر کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 💔
اور اس کے والد اپنی زندگی میں بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کا فرض نبھانا چاہتے ہیں 👨‍👧
مگر عبیر شادی کے لیے ابھی تیار نہیں ہوتی 😔

🏠 عبیر کے گھر میں ایک عورت کرائے پر رہتی ہے،
جو اچھی شہرت نہیں رکھتی اور عبیر کے والد میں دلچسپی لیتی ہے 😠
یہ بات عبیر کو سخت ناگوار گزرتی ہے۔

💍 آخرکار عبیر کی شادی حمدان سے کر دی جاتی ہے 🥰
مگر حمدان خود اس رشتے پر راضی نہیں ہوتا کیونکہ وہ اپنی کزن کو پسند کرتا ہے 💭
حمدان کی ایک بڑی بہن بھی ہوتی ہے جسے طلاق ہو چکی ہوتی ہے 💔

🤒 ماں کی بیماری کی وجہ سے حمدان یہ شادی قبول کر لیتا ہے،
اور یوں شروع ہوتی ہے عبیر اور حمدان کی آفٹر میرج کہانی 💕
دونوں کے درمیان آہستہ آہستہ سمجھ بوجھ اور قربت بڑھتی جاتی ہے 🌸

کہانی محبت، احساس اور خاندانی رشتوں کی خوبصورت جھلک پیش کرتی ہے ✨
آخر میں سب کچھ خوشیوں میں بدل جاتا ہے 💖
خوشگوار انجام کے ساتھ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی 👩‍❤️‍💋‍👨♥️

Download link

AAKHRI PARAAO BY RASHIDA RIFFAT

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *