
Novel Description
ناول : 🌸 بدل گئے موسم
مصنفہ: ✍️ شازیہ مصطفیٰ
اشاعت:🗞️ آنچل ڈائجسٹ، جنوری 2007
💍 Forced Marriage ,After Marriage Romantic Story ❤️
ہیروئن نگہم نہایت باوقار اور خوبصورت لڑکی ہے 🌷، مگر اس کی منگنی جس لڑکے سے ہوتی ہے، وہ اس کی چھوٹی بہن میں دلچسپی لینے لگتا ہے 💔 اور منگنی توڑ دیتا ہے۔
یہ صدمہ نگہم کے دل پر گہرا اثر چھوڑتا ہے، اور وہ مردوں سے دور رہنے لگتی ہے 😔۔
ہیرو شہریار، نگہم کے بہنوئی کا قریبی دوست ہے 🥰۔
ایک شادی کی تقریب میں وہ نگہم کو دیکھ کر اس سے متاثر ہوتا ہے اور شادی کی خواہش ظاہر کرتا ہے 💞۔
نگہم انکار کر دیتی ہے، مگر گھر والے زبردستی نکاح کروا دیتے ہیں 💍۔
اس کے بعد کہانی ان دونوں کی شادی شدہ زندگی کے اتار چڑھاؤ، محبت، غلط فہمیوں اور قربتوں کے گرد گھومتی ہے 🌹۔
آخرکار کہانی ایک خوبصورت خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے ❤️👩❤️💋👨
Download link
BADAL GAYEE MAUSAM BY SHAZIA MUSTAFA