
ناول : وہ ایک نگاہ
مصنفہ :بشریٰ سیال
شائع ہوا :حنا ڈائجسٹ ستمبر 2019
🌸 یونیورسٹی لائف اور سیکنڈ میریج پر مبنی ایک دلکش کہانی ہے 💞🌹
ہیروئن پریہا ایک درمیانے طبقے سے تعلق رکھنے والی لڑکی ہے 🎓
وہ یونیورسٹی میں پڑھتی ہے اور پہلے سے منگنی شدہ ہوتی ہے 💍
ہیرو حدید اس کا یونیورسٹی فیلو ہے جو اپنی کزن کو پسند کرتا ہے 😊
دوسری طرف پریہا کے دل میں حدید کے لیے نرم گوشہ پیدا ہوجاتا ہے ❤️
کہانی میں حدید کی شادی اپنی کزن سے ہو جاتی ہے، مگر بعد میں اُن کی افٹر میریج لائف کے گرد کہانی آگے بڑھتی ہے 🌹
دلچسپ موڑ اور جذباتی لمحات سے گزرتی یہ کہانی آخرکار ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 💖😊✨