
Novel Description
ناول: “نہیں، اب تو کوئی ملال بھی” 🌹
مصنفہ : افشاں آفریدی ✨
شائع شدہ : خواتین ڈائجسٹ اگست 1996 📖
یہ ایک خوبصورت کہانی ہے جس میں روڈ ہیرو اور شادی کے بعد کی زندگی دکھائی گئی ہے 💍💞۔
ہیرو صاحب کے والدین کے انتقال کے بعد اس کی پرورش ماموں نے کی تھی 👨👦۔ جس لڑکی کو وہ چاہتا تھا اس کے والد نے ہیرو کے والد کے ماضی کی وجہ سے رشتہ ٹھکرا دیا 😔۔ یہی وجہ تھی کہ ہیرو کے مزاج میں سختی اور روکھا پن آگیا۔
ہیروئن مناہل، ہیرو کے ماموں کے دوست کی بیٹی ہے اور ان کی ہمسایہ بھی 🏡۔ وہ ہیرو کے گھر بچوں کو ٹیوشن پڑھانے آتی ہے 📚🥰۔ ایک ایمرجنسی صورتِ حال میں دونوں کا نکاح ہوجاتا ہے اور کہانی آگے خوبصورت انداز میں چلتی ہے 🌸۔
اختتام خوشگوار اور محبت بھرا ہے 💖👩❤️👨✨۔
Download link
NAHI AUB TU KOI MALAL BHI BY AFSHAN AFRIDI