
Novel Description
ناول کا نام : “امرت اور پیالہ”
مصنفہ _:راحت جبیں
شائع ہوا : خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2011
صفحات : 38
✨ کہانی کی ہیروئن رانیہ ایک گاؤں میں رہتی ہے۔ دادی کی طبیعت خراب ہونے پر والد اسے دادی کے ساتھ شہر اسپتال لے جاتے ہیں۔ وہاں وہ اپنے چچا کے گھر ٹھہرتی ہے 💕۔
👩🦳 دادی اور ہیروئن کی چچا کے بیٹوں کے ساتھ نوک جھونک بڑی دل چسپ اور مزے دار لگتی ہے 🙂۔
چچی بہت سست اور لاپرواہ مزاج کی ہوتی ہیں جبکہ رانیہ نہایت سلجھی ہوئی اور سلیقہ مند لڑکی ہے 🌸۔ وہ چند ہی دنوں میں گھر کی حالت بدل دیتی ہے۔
🏡 انہی دنوں میں چچی کا بیٹا تیمور رانیہ کو پسند کرنے لگتا ہے 💞 مگر چچی کی خواہش ہے کہ اس کی شادی اپنی بھانجی سے ہو۔ کہانی کا اختتام اچھا ہوتا ہے ♥️👩❤️👨۔
Download link
AMRAT AUR PIYALA BY RAHAT JABEEN