Sehar Hone Ko Hai By Rashida Riffat.

Novel Description



ناول کا نام: “سحر ہونے کو ہے”
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2008
مصنفہ: راشدہ رفعت


یہ ایک نہایت دلکش 💝 اور  پیاری سی آفٹر نکاح کہانی ہے، جو پڑھنے والوں کے دل کو چھو لیتی ہے۔

ہیرو مرتضیٰ اور ہیروئن انزا کزنز ہیں😍۔ نکاح کے دن اچانک ہیرو رخصتی پر زور دیتا ہے جس سے سب حیران رہ جاتے ہیں۔ اگلے دن دونوں خاندانوں میں معمولی سا جھگڑا ہو جاتا ہے، جس پر ہیروئن کے والد اپنی بیٹی کو ہیرو کے ساتھ بھیجنے سے انکار کر دیتے ہیں🙂۔

کہانی میں محبت، اپنائیت اور خاندان کی اہمیت کو نہایت پیارے انداز میں دکھایا گیا ہے💕۔
آخر میں سب غلط فہمیاں دور ہو جاتی ہیں اور کہانی خوشگوار انجام یعنی ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے 💖💙💏۔

Download link

SEHAR HONE KO HAI BY RASHIDA RIFFAT

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *