Novel Description
📖 ناول کا نام: آرزو، انتہا، موت
✍️ مصنفہ: آمنہ ریاض
📚 اشاعت: کرن ڈائجسٹ، نومبر 2003
کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اس معاشرے میں باعزت زندگی گزارنے کے لیے ہر حد سے گزر جاتی ہے ✨🌸۔
🌸 ہیروئن روشانے: جس کا تعلق ریڈ لائٹ ایریا سے ہے لیکن وہ اپنی پہچان کو صاف ستھری اور باوقار بنانا چاہتی ہے 🌹۔
🌸 ہیرو سکندر مبین حیات: جاگیردار گھرانے سے تعلق رکھنے والا ایک فلرٹی سا نوجوان 🙂۔
روشانے اور سکندر یونیورسٹی فیلو ہوتے ہیں۔ سکندر، روشانے کو پسند کرنے لگتا ہے مگر وہ کبھی اس پر توجہ نہیں دیتی۔ جب اسے روشانے کے بیک گراؤنڈ کا پتا چلتا ہے تو وہ اسے بلیک میل کرنے لگتا ہے 💔۔
کہانی آگے بڑھتی ہے تو کئی غیر متوقع موڑ لاتی ہے اور اس کا اختتام بھی بالکل مختلف اور چونکا دینے والا ہے
Download link
AARZOO INTIHA MOAT BY AMNA RIAZ
Dastoor E Wafa By Mariam Aziz