Novel Description
ناول کا نام _ چاہے جو پورے دل سے
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ مارچ 2005
✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری
ہیرو رمیز نیا گھر تعمیر کرنے کے دوران اپنی خالہ کے گھر شفٹ ہوتا ہے 🏡 جہاں جوائنٹ فیملی کا ماحول ہے۔ خالہ کی معذور نند اپنی دو بیٹیوں 👩👧 کے ساتھ وہیں رہتی ہے۔ ہیرو کی نظر ان کی بیٹی مزنا پر پڑتی ہے اور وہ دل سے اسے پسند کرنے لگتا ہے 💕🌹۔
اسی دوران وہ ساتھ والی گلی میں اپنی دادی کی سہیلی سے ملنے جاتا ہے 👵 جہاں اس کی ملاقات ان کی بہو ولائت بیگم اور بیٹی سے ہوتی ہے، لیکن ماں بیٹی دونوں کی شہرت کچھ خاص اچھی نہیں 😏۔
مزیدار اور دلچسپ کہانی ہے، جس کا اختتام خوشگوار انجام پر ہوتا ہے ❤️😊👩❤️💋👨
Download link
CHAHAY JO POORAY DIL SE BY SAMRA BUKHARI
Dastoor E Wafa By Mariam Aziz