
Novel Description
ناول :”چاہتوں کی بساط پر” 🌹
مصنفہ : فرح بھٹو 💕
اشاعت :خواتین ڈائجسٹ جولائی 2025 ✨
ہیروئن سہائے کے بھائی نے ہیرو کی بہن سے اپنی پسند کی شادی کرلی 💍 لیکن دونوں خاندانوں کے رویے کے ڈر سے چھپ گئے 😔۔ ہیرو کا بھائی انتقام میں ہیروئن کو زبردستی اپنے گھر لے آتا ہے، حالانکہ وہ شادی شدہ اور اچھے کردار کا نہیں ہوتا 🚫۔
ہیرو اپنی کزن سے منگنی شدہ تھا مگر ایک حادثے کے باعث معذور ہوجاتا ہے 🦽 جس پر اس کی منگیتر رشتہ توڑ دیتی ہے 💔۔ ہیرو، سہائے کے ساتھ ہونے والے سلوک پر اپنے بھائی سے لڑ پڑتا ہے اور گھر والوں کا رویہ بھی سہائے کے لیے اس کے دل کو تکلیف دیتا ہے 😢۔
کہانی کے ساتھ ساتھ ہیروئن کے بھائی کی شادی کے بعد کی زندگی بھی دکھائی گئی ہے 💞۔ اختتام خوشگوار اور پُرکیف ہے 🌸😊💖۔
Download PDF Link Below…
CHAHATON KI BISAT PAR BY FARAH BHUTTO
Good