Novel Description
ناول کا نام: میرا اُجلا ستارہ
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، دسمبر 2022
مصنفہ: شفق افتخار
صفحات: 52
🌸 ایک خوبصورت، دل کو چھو لینے والی کہانی جس کا انجام بہت حسین ہے ♥️👩❤️💋👨
ہیروئن حرم تین بہنیں ہیں 🥀 والد کی ایک چھوٹی سی دکان ہے، اسی لیے مالی حالات کچھ خاص نہیں۔ حرم کو آگے پڑھنے کی بہت خواہش ہوتی ہے، مگر والدین وسائل نہ ہونے کی وجہ سے مدد نہیں کر پاتے 😔
حرم اسکالرشپ پر بیرون ملک چلی جاتی ہے ✈️ جہاں وہ اپنے والد کے کزن کے گھر رہائش اختیار کرتی ہے 🏡
ہیرو میکائل، انہی انکل کا بیٹا ہے 🥰 جو کہ تھوڑا بدتمیز اور سنجیدہ مزاج ہے 🙂 مگر اپنی دادی سے بے حد محبت کرتا ہے 👵💕
ہیروئن اسی یونیورسٹی میں داخلہ لیتی ہے جہاں ہیرو پڑھتا ہے 🎓😍 میکائل کسی اور لڑکی کو پسند کرتا ہے، جو کردار کے لحاظ سے اچھی نہیں 😒
ہیرو اور ہیروئن کی نوک جھونک بھرپور مزاح اور دلچسپی سے بھرپور ہے 💬🌹 آہستہ آہستہ کہانی محبت میں بدلتی ہے، 💖
کہانی کا اختتام نہایت خوشگوار ہے، ایک خوبصورت رومانوی سفر 💞📖
ضرور پڑھیں، بہت پیاری کہانی ہے! 🌺✨
Download PDF Link Below….
MERA UJLA SITARA BY SHAFAQ IFTIKHAR