Mohabbat Abar E Rehmat By Hira Batool.

Novel Description

ناول : محبت ابرِ رحمت
مصنفہ: حرا بتول

اشاعت:شعاع ڈائجسٹ، جنوری 2016

ایمرجنسی نکاح اور نکاح کے بعد کی خوبصورت سی کہانی ہے ♥️🌸۔

ہیروئن دیا اور ہیرو سالار حسین کزنز ہیں 🌹۔ ہیروئن اپنی فیملی کے ساتھ بیرونِ ملک رہتی ہے ✈️۔

دادا کی بیماری کے باعث دونوں کا ایمرجنسی میں نکاح کروا دیا جاتا ہے 🥰۔ لیکن ہیرو اس رشتے پر بالکل راضی نہیں ہوتا اور نکاح کے اگلے ہی دن ہیروئن سے ملے بغیر بیرونِ ملک چلا جاتا ہے 😔۔

کافی عرصے بعد جب وہ جاب کے سلسلے میں واپس آتا ہے تو ہیروئن اس سے بالکل لاتعلق اور انجان سا رویہ رکھتی ہے 😍۔

کہانی دلچسپ اور دل کو بہا لینے والی ہے ✨۔ اینڈ خوشگوار اور محبت بھرا ہے ♥️👩‍❤️‍💋‍👨♥️، پڑھ کر یقیناً مزہ آئے گا۔

Download PDF Link Below…

Mohabbat Abar E Rehmat By Hira Batool

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *