Tum Mere Kon Ho By Noreen Mashooq Chohan.

Novel Description

💞 تم میرے کون ہو
مصنفہ: نورین معشوق چوہان
اشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2021

Haveli Based | Emergency Nikah | After Marriage Romantic Story ❤️👩‍❤️‍💋‍👨

ایک کہانیاں لکھنے والی لڑکی ہیروئن صبااپنے منگیتر کے ساتھ سندھ کے ایک گاؤں جاتی ہے تاکہ وہاں کے ماحول پر لکھ سکے۔ وہ اپنے کیمرے سے مختلف زاویوں سے تصویریں بنا رہی ہوتی ہے کہ اچانک فضا میں گرد اڑتی ہے اور ایک جیپ آ کر رکتی ہے۔ جیپ سے ایک باوقار، رعب دار شخصیت شال کندھے پر ڈالے اترتی ہے۔ اس کی وجاہت اور شان دیکھ کر وہ بےاختیار اس لمحے کو کیمرے میں محفوظ کر لیتی ہے۔ یہی پہلی جھلک کہانی کا رخ بدل دیتی ہے۔ 💫سردار ہیرو  “میر سکندر چوہان “جو فوج کا افسر بھی ہے۔ حالات ایسے بنتے ہیں کہ وہ دونوں اس کی حویلی میں قیام کرتے ہیں۔
کچھ پراسرار واقعات کے باعث ہیروئن کی عزت خطرے میں پڑ جاتی ہے، مگر اصل سازش ہیرو کے حسد میں جلتے کزن کی ہوتی ہے جو سب الزام سردار پر ڈال دیتا ہے۔ ہیرو صورتحال سمجھ کر ہیروئن سے نکاح کر لیتا ہے تاکہ اسے تحفظ دے سکے۔ 💍
دوسری طرف ہیروئن کا کزن بدلہ لینے کے لیے ہیرو کی بہن کو جھوٹی محبت میں پھنسا لیتا ہے۔
محبت، غیرت، سازش اور غلط فہمیوں سے بھرپور یہ کہانی آخرکار سچ کے آشکار ہونے تک قاری کو باندھے رکھتی ہے۔ 💖

Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨🥰

Download PDF Link Below…

Tum Mere Kon Ho By Noreen Mashooq Chohan

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *