Hasti Ka Aahang By Samra Bukhari

Novel Description



ناول کا نام: “ہستی کا آہنگ”
مصنفہ: ثمرہ بخاری
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 2009
کل صفحات: 36

یہ ایک  اغوا اور  hidden نکاح پر مبنی کہانی ہے، جس میں خاندانی رشتوں، جذبات، اور رومانس کا حسین امتزاج موجود ہے۔

ہیروئن رانا اور ہیرو عدیل آپس میں رشتے دار (کزن) ہوتے ہیں 💞
عدیل کی والدہ کے انتقال کے بعد اس کے والد نے دوسری شادی کر لی ہوتی ہے، اور عدیل ایک چلبلا اور ہنسی مذاق کرنے والا لڑکا ہوتا ہے۔
اس کی دونوں پھوپھیوں کی بیٹیاں بھی عدیل کو پسند کرتی ہیں 😉

دوسری طرف، رانا کے والد کا اچانک انتقال ہو جاتا ہے، جس کے بعد اُس کی والدہ اپنے بچوں سمیت رعنا کے تایا کے گھر منتقل ہو جاتی ہیں۔
وہاں عدیل کی شرارتیں اور باتیں رعنا کو اکثر پریشان کرتی ہیں 😣

پھر ایک دن اچانک حالات پلٹا کھاتے ہیں اور نکاح ہو جاتا ہے، جس کے بعد کہانی ایک نئی اور خوبصورت راہ پر گامزن ہو جاتی ہے۔

اختتام بہت ہی خوبصورت اور محبت بھرا ہوتا ہے 💖💍👫


Download PDF Link Below…

Hasti Ka Aahang By Samra Bukhari

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *