Novel Description
ناول کا نام: تمہارے واسطے جاناں
مصنفہ: نسرین نکحت سبز واری
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، مئی 2005
صفحات: 48
یہ ایک کنٹریکٹ میریج اور ایج ڈیفرنس پر مبنی زبردست اسٹوری ہے۔
🌹❤️✨
ہیروئن دعا ایک نیک، باہمت لڑکی ہے جس کے والد نے دوسری شادی کی ہوتی ہے۔
سوتیلی ماں کے پہلے شوہر سے دو بیٹے ہوتے ہیں، جن میں سے ایک دعا پر بری نظر رکھتا ہے۔
جب والد کام کے سلسلے میں دوسرے شہر چلے جاتے ہیں، تو سوتیلی ماں اپنی بیٹی کی زبردستی شادی اپنے بیٹے سے کروانا چاہتی ہے۔
اس دباؤ سے بچنے کے لیے دعا گھر چھوڑ کر اپنی دوست کے گھر پناہ لے لیتی ہے۔
💔🏃♀️
اب دعا ہاسٹل میں رہتی ہے اور نوکری کی تلاش میں ہوتی ہے۔
ایک محفل میں اس کی ملاقات احمر سے ہوتی ہے، جو اسے اپنے گھر کے کوارٹر میں رہنے کی پیشکش کرتا ہے۔
دعا وہاں کرائے پر رہنے لگتی ہے۔
🏠💼
اب کہانی میں داخل ہوتا ہے ہیرو رحمان، جو ایک بہت امیر شخص ہے اور احمر کے گھر آنا جانا رہتا ہے۔
احمر کی بہن رحمان کو پسند کرتی ہے، لیکن حالات کچھ اور رخ اختیار کرتے ہیں۔
کہانی میں آگے کئی دلچسپ موڑ آتے ہیں، رشتوں کی آزمائش اور قربانیوں کا حسین امتزاج ملتا ہے۔
🌸💫
آخرکار ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام کے ساتھ یہ مختصر مگر زبردست کہانی مکمل ہوتی ہے۔
! Must read!
👩❤️💋👨♥️🌷
Download PDF Link Below…
Tumhary Wasty Janan By Nasreen Nikhat Sabzwari
Dastoor E Wafa By Mariam Aziz