
Novel Description:
ناول کا نام: مجھے تم پسند ہو
✍️ مصنفہ: سباس گل
✨ شائع ہوا: حنا ڈائجسٹ اپریل 2024
ہیرو اسجد اور ہیروئن زمل کزنز ہیں 🌸۔ ہیروئن کے والد ہمیشہ ہیرو کے گھر والوں کی مدد کرتے رہے لیکن جیسے ہی ان کے حالات بہتر ہوئے تو ہیرو کی والدہ نے اپنے بیٹے کے لیے کسی امیر گھرانے کی بہو تلاش کرنے کی خواہش ظاہر کی 💔۔ اسجد دل سے زمل کو چاہتا ہے 🥰۔
یہ ایک ہلکی پھلکی اور دلکش سی کہانی ہے 🌹، جس کا اختتام خوشگوار اور خوشی بھرا ہے ♥️✨۔
Download link
MUJHY TUM PASAND HO BY SABAS GULL