Novel Description
ناول : بدیح الجمال”
مصنفہ : فلک تنویر
شائع ہوا: خواتین ڈائجسٹ جولائی 2023
خون بہا اور آفٹر میریج پر مبنی ایک خوبصورت کہانی ہے ♥️🌹
ہیروئن بدیح الجمال کے والدین کے انتقال کے بعد وہ ننھیال آجاتی ہے جہاں ایک بڑی جوائنٹ فیملی رہتی ہے👨👩👧👦 وہاں اس کی کزن مالا سے گہری دوستی ہوجاتی ہے😍 مگر بڑی ممانی کی بیٹی سبرینہ سے وہ ہمیشہ خوف زدہ رہتی ہے😟
سبرینہ اپنے کزن غنی کو پسند کرتی ہے، لیکن قسمت کے کھیل سے غنی کی منگنی بدیح الجمال سے ہوجاتی ہے🙂 اس بات پر سبرینہ کے دل میں حسد جنم لیتا ہے💔
گاؤں کا ایک لڑکا نعیم جو اچھے کردار کا نہیں ہوتا، سبرینہ کو تنگ کرتا رہتا ہے😒 ایک دن وہ بدیح الجمال پر الزام لگاتی ہے کہ اس کے نعیم سے تعلقات ہیں😔 نتیجتاً نعیم کا قتل ہوجاتا ہے اور بدیح الجمال کو خون بہا کے طور پر نعیم کے بڑے بھائی خوشحال خان کے نکاح میں دے دیا جاتا ہے💔➡️💍
شادی کے بعد کہانی نئے موڑ لیتی ہے، جہاں نفرت، غلط فہمیاں اور جذبات آہستہ آہستہ محبت میں بدلنے لگتے ہیں🥰
آخرکار سب کچھ ٹھیک ہوجاتا ہے اور کہانی ایک خوبصورت، پُر سکون انجام پر ختم ہوتی ہے🌹♥️💞👩❤️💋👨
Download link
BADI UL JAMAL BY FALAK TANVEER