Novel Review
📖 ناول : تیرے غم کو جان کی تلاش ہے
، 90 صفحات پر مشتمل ہے۔
یہ ایک رومینٹک کامیڈی 💞 ہے جس میں شادی کے بعد کی کہانی دکھائی گئی ہے، تھوڑا سسپنس بھی ہے اور سب سے اہم بات — خوشگوار انجام ہے 😊
کہانی کا آغاز ایک پراسرار لڑکی عرفہ کی اچانک انٹری سے ہوتا ہے جو ایک تنہا مگر سنجیدہ بزنس مین جہانداد مرتضیٰ پر جھوٹا الزام لگاتی ہے کہ اس نے اس کی زندگی برباد کر دی! 😱
جہانداد کا اکلوتا قریبی رشتہ دار یعنی چاچا بھی اس الزام پر عرفہ کا ساتھ دیتا ہے، جس کے بعد مجبوراً جہانداد کو اس لڑکی سے نکاح کرنا پڑتا ہے! 💍
لیکن.. کہانی میں ایک دلچسپ موڑ یہ آتا ہے کہ عرفہ درحقیقت جہانداد کی خیرخواہ ہوتی ہے.. وہی لڑکی جو اس کی اداس زندگی کو مسکراہٹ میں بدل دیتی ہے 😌🌸
وقت کے ساتھ ساتھ جہانداد کو عرفہ سے محبت ہو جاتی ہے.. اور جیسے جیسے عرفہ کو اس کی حقیقت کا اندازہ ہوتا ہے، وہ بھی اس کی دیوانی ہو جاتی ہے 💕☺️
💫 ایک منفرد اور ہٹ کر پلاٹ، 💬 باوقار مکالمے، اور ایک سنجیدہ مگر خوبصورت کہانی…
ضرور پڑھیں! خوشگوار اختتام کے ساتھ ❤️🥰
Download PDF Link Below…
TERE GHUM KO JAAN KI TALASH THI BY NEELAM RIASAT