Novel Description
✦ ناول: “اَب کے جو بہار آئی”
✦ مصنفہ: نِشا خُورشید
عمر کے فرق پر مبنی یہ ایک نہایت خوبصورت اور دل میں اتر جانے والی After Nikah رومانوی کہانی ہے… 🌸💞
ہیرو عابس ایک سنجیدہ اور باوقار کمشنر آفیسر ہے، جبکہ ہیروئن حنسا ابھی کم عمر اور معصوم سی لڑکی…
تقدیر کے ایک غیر متوقع موڑ پر دونوں کا ایمرجنسی نکاح ہوجاتا ہے۔ حنسا کی کم عمری کے باعث رخصتی کچھ عرصہ کے لیے روک دی جاتی ہے،ہیروئن بہت ڈری سہمی رہتی ہے آہستہ آہستہ ہیرو ہی اسے اعتماد دیتا ہے اور معاشرے میں جینا سکھاتا ہے۔اور نکاح کے بعد شروع ہونے والا یہ سفر کس طرح دونوں کے دلوں میں محبت کے پھول کھلاتا ہے… یہی اس کہانی کا اصل حسن ہے۔ 🌺✨
عابس کی بردباری، حنسا کی معصومیت، اور ان دونوں کے بیچ پروان چڑھتی نرم و نازک سی محبت اس کہانی کو اور بھی دلکش بناتی ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا ہے،عابس جو خنسا کی کم عمری کی وجہ سے اس سے دور رہتا ہے لیکن آہستہ آہستہ ایک دوسرے کی اہمیت اور محبت ان کے دلوں میں گہری ہوتی چلی جاتی ہے… 💗
بہت ہی سادہ، پیاری، اور دل کو چھو لینے والی کہانی…
میرا فیورٹ ناول!
Happy Ending 💏💕 — ضرور پڑھیے!