Tum Hi Meri Manzil Ho By Nadia Fatima Rizvi.

Novel Description

ناول: تم ہی میری منزل ہو
مصنفہ: نادیہ فاطمہ رضوی
اشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، فروری 2006


Childhood Nikah Based |  💕🌸
کہانی کی ہیروئن انزلہ کے والدین نے محبت کی شادی کی ہوتی ہے، اسی وجہ سے ہیروئن کے والد کے گھر والے اس رشتے سے خوش نہیں ہوتے اور ان سے ناراض رہتے ہیں۔ البتہ انزلہ کے دادا کبھی کبھار اپنے بیٹے سے ملنے آ جاتے ہیں۔
وقت اچانک کروٹ لیتا ہے اور ایک حادثے میں انزلہ کے والدین وفات پا جاتے ہیں۔ اس کے بعد دادا اپنی پوتی کو دوبارہ خاندان کا حصہ بنانے کے لیے اس کا بچپن میں نکاح اپنے پوتے شہروز شاہ سے کر دیتے ہیں، جو کہ اس کا کزن بھی ہوتا ہے۔ 💍
انزلہ اپنی نانی کے ساتھ رہتی ہے، لیکن نانی کی وفات کے بعد وہ پہلی بار اپنے دادا کے گھر آتی ہے۔ یہاں اس کا سامنا شہروز سے ہوتا ہے، جو شروع میں نہایت سخت مزاج اور سرد رویہ رکھنے والا دکھائی دیتا ہے۔
گھر کے ماحول میں مزید پیچیدگی اس وقت پیدا ہوتی ہے جب ہیروئن کی پھوپھی کے آوارہ مزاج بیٹے کو بھی انزلہ میں دلچسپی ہونے لگتی ہے۔ اس صورتحال میں کئی غلط فہمیاں اور جذباتی لمحات کہانی کو مزید دلچسپ بنا دیتے ہیں۔
Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨🌻🌻

Download link

TUM HI MERI MANZIL HO BY NADIA FATIMA RIZVI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *