Wo Ek Lamha By Nayab Jillani.

Novel Description

📖 ناول: وہ اِک لمحہ
✍️ مصنفہ: نایاب جیلانی
🗞️ شعاع ڈائجسٹ اگست 2015


یہ ایک نہایت جذباتی اور دل کو چھو لینے والی 💕 آفٹر میرج کہانی ہے جسے پڑھ کر قاری مسحور ہو جاتا ہے 🌹۔

👩 ہیروئن نیلم اور 👨 ہیرو تیمور کزنز ہیں۔ تیمور اپنی فیملی کے ساتھ اوپر والے حصے میں رہتا ہے جبکہ نیلم اپنے والدین کے ساتھ نیچے والے حصے میں 🙂۔ دونوں اکلوتے ہیں اس لیے بچپن سے ہی آمنے سامنے پلے بڑھے ہیں۔

ہیرو کا مزاج کچھ سخت اور تیز لب و لہجے والا ہے 😒 جس سے نیلم کی ماں کو ہمیشہ چڑ رہتی ہے۔ وہ موقع ملتے ہی تیمور کی بے عزتی کرنے میں دیر نہیں کرتیں۔ نیلم کی ماں کا رویہ عام حسد کرنے والی اور بدگمان عورتوں جیسا ہے 😔۔

دوسری طرف تیمور کی ماں نہایت بردبار اور صابر خاتون ہیں 💕 جو اپنی جٹھانی کی تلخ باتیں بھی خاموشی سے سہہ لیتی ہیں۔ لیکن تیمور ہمیشہ اپنی تائی کے ساتھ دو دو ہاتھ کرتا رہتا ہے 🙃 اور یہی بات نیلم کی ماں کے دل میں اس کے لیے شدید نفرت پیدا کرتی ہے۔

👵 تیمور کے والدین نیلم کو اپنی بہو بنانا چاہتے ہیں مگر نیلم کی ماں سختی سے انکار کر دیتی ہیں 🚫۔ لیکن حالات ایسے موڑ لیتے ہیں کہ کم عمری میں ہی تیمور اور نیلم کا نکاح ہو جاتا ہے 🥰۔

کہانی آگے بڑھتی ہے تو ان کی چھوٹی چھوٹی رنجشیں ایک لمبے عرصے تک چلتی رہتی ہیں۔ 10 سال گزر جاتے ہیں ⏳، اب ان کی دو بیٹیاں ہیں 👧👧 اور ناراضگی کے بعد آگے پڑھیے کیا ہوتا ہے🤔❤️ ۔

یہ کہانی جذبات، رشتوں اور محبت کے سفر کو بیان کرتی ہے اور آخرکار ایک خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 💖👩‍❤️‍👨۔


Download PDF Link Below….

WO EK LAMHA BY NAYAB JILLANI

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *