Novel Description
ناول: مفتاح الشرور
مصنفہ: نبیلہ ابر راجہ
اشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ ستمبر 2022
After Marriage Romantic Story ❤️👌🏻
کہانی میں ہیرو سلمان اپنی پسند سے نہال سے شادی کرتا ہے 💍 نہال ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتی ہے جبکہ سلمان کا تعلق مڈل کلاس فیملی سے ہوتا ہے۔ شروع میں دونوں کی زندگی بڑی خوشگوار اور رومانوی چل رہی ہوتی ہے 💕 لیکن اچانک سلمان کے بزنس میں نقصان ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے انہیں ایک کم سہولیات والے علاقے میں کرائے کے گھر میں منتقل ہونا پڑتا ہے 🏠
نہال شروع میں تھوڑی نازک مزاج اور لاڈلی سی ہوتی ہے 😌 مگر حالات اسے آہستہ آہستہ بدلنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ اسی دوران ان کے فلیٹ کے ساتھ ایک شادی شدہ عورت فریال رہتی ہے جس کا جھکاؤ سلمان کی طرف ہو جاتا ہے 😶🌫️
فریال کی موجودگی میاں بیوی کی زندگی میں غلط فہمیاں اور مشکلات پیدا کرتی ہے ⚡ لیکن کہانی خوبصورتی سے دکھاتی ہے کہ اعتماد، محبت اور صبر کیسے رشتوں کو بچا لیتے ہیں 🤍
Happy Ending ❤️👩❤️💋👨🥰