Novel Description
🌺ناول “کیسے مانوں میرا ہے” —
✍️ مصنفہ: میمونہ خورشید علی
اشاعت: Shua Digest – اکتوبر 2002
💖 Funny 😆/Family Drama 😍/Lovely Story 👌🏻❤️
کہانی ایک ایسے نوجوان کی ہے جو دل ہی دل میں اپنی ایک کزن سے محبت رکھتا ہے، مگر وہ لڑکی عمر میں اس سے بڑی ہوتی ہے اور ہمیشہ اسے چھوٹا بھائی ہی سمجھتی ہے 😕💔۔😍
👴 اسی دوران دادا جان گھر کے معاملات سنبھالتے ہوئے اس کی شادی خاندان ہی کی دوسری لڑکی سے طے کر دیتے ہیں۔
یہ لڑکی سیدھی سادی، تھوڑی سی گول مٹول 😊💕 اور بہت سے چھوٹے بہن بھائیوں والی گھریلو مزاج لڑکی ہوتی ہے 👶👧👦۔
شروع میں ہیرو کو یہ رشتہ سخت ناگوار گزرتا ہے 😑 مگر وقت کے ساتھ ساتھ اس کی سادگی اور بھولے پن میں اسے کشش محسوس ہونے لگتی ہے 🌸❤️۔
😂 کہانی کا سب سے مشہور مزاحیہ لمحہ
ایک دن ہیرو چڑ کر ہیروئن کے غسل خانے کو مذاق میں “سونا یوریا” کا نام دے دیتا ہے 😄🤣
اور ہنستے ہوئے کہتا ہے:
💬 “یہاں سب سے زیادہ کھاد بنتی ہے!” 😂🌿
یہ جملہ پوری کہانی میں سب سے زیادہ یاد رہ جانے والا مزاحیہ سین ہیں…
دلچسپی، اپنائیت اور محبت آہستہ آہستہ رشتہ مضبوط کرتی ہے 💞✨
اور یوں کہانی ایک خوبصورت اور مکمل خوشی والے انجام پر ختم ہوتی ہے 🥰👩❤️💋👨