Novel Description
📕 ناول: تُو نے میرا روپ سنوارا
✍️ مصنفہ: اسماء قدری
🗞️ اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جنوری 2005
Eid Based Couisn based Funny Romantic Story 😍💖😊
ہیرو اور ہیروئن کزنز ہیں اور دونوں کی انگیجمنٹ بھی ہو چکی ہے 💍😍
مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ
دونوں ایک دوسرے سے ذرا بھی نہیں بنتی😄
نوک جھوک، تکرار اور انا کے بیچ چھپی ہوئی وہ محبت
جو خود بھی انکار کرتی ہے اور قاری کو بھی ہنساتی ہے 💫
عید کے موقع پر آنے والے حالات
ان کے رویّوں، سوچ اور دلوں میں
آہستہ آہستہ نرمی گھول دیتے ہیں 🌸
باتوں میں شرارت، نگاہوں میں احساس
اور لفظوں میں انجانی سی چاہت جنم لینے لگتی ہے 💞
آخرکار ایک خوبصورت، رومانوی اور دل موہ لینے والا ہیپی اینڈ 💏
جو اس کہانی کو اور بھی یادگار بنا دیتا ہے 💖✨