Aap Ka Shukria By Shazia Jamal.

Novel Description

ناول کا نام: آپ کا شکریہ 💖
مصنفہ: شازیہ جمال
شائع ہوا: شُعاع ڈائجسٹ – اکتوبر 2023
Forced Marriage And After Marriage story 💝
ایک دل کو چھو لینے والی خاندانی اور جس میں رشتوں کے درمیان پیدا ہونے والی غلط فہمیاں اور محبت کی نرم چمک دل کو گرما دیتی ہے۔🌸

ہیروئن عروسہ ایک مناسب شکل و صورت کی حساس مزاج لڑکی ہے۔ اُس کی ماں اپنی چھوٹی بیٹی اریبہ سے زیادہ قریب ہے، جس پر عروسہ کو ہمیشہ گلہ رہتا ہے۔ 🙂

اریبہ کی منگنی خالہ کے بیٹے سے ہوچکی ہوتی ہے، جبکہ عروسہ کے لیے پھوپھو اپنے بیٹے جاوید (ہیرو) کا رشتہ لے کر آتی ہیں۔ جاوید دل سے عروسہ کو چاہتا ہے🥰 مگر عروسہ اس رشتے پر  دل سے مطمئن نہیں۔ شادی کے بعد وہ شوہر اور اُس کے گھر والوں سے سرد رویہ اختیار کر لیتی ہے۔

پھر وقت اور محبت کیسے اس کہانی کا رخ بدل دیتے ہیں، یہ جاننے کے لیے ضرور پڑھیے یہ خوبصورت، احساس بھری محبت کی کہانی جس کا انجام ہے ایک مسکراتی ہوئی خوشگوار محبت بھری زندگی 💕👩‍❤️‍💋‍👨✨

Download link

AAP KA SHUKRIA BY SHAZIA JAMAL TARIQ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *