Gumrah by Nadia Ameen.

Novel Description

ناول: “گمراہ”

مصنفہ: نادیہ امین

اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2006

Rude Hero Based | Second Marriage | After Marriage Romantic Story ❤️


ہیرو شعور ایک نیک، سلجھا ہوا اور قرآنِ پاک کا حافظ نوجوان ہوتا ہے 📖✨۔ اس کی شادی زریں سے طے کر دی جاتی ہے جو پہلے سے کسی اور کو پسند کرتی ہے اور اس رشتے کو دل سے قبول نہیں کرتی 😔۔ وہ سب کے سامنے نکاح سے انکار کر دیتی ہے، جس سے گھر میں ٹینشن بڑھ جاتی ہے۔
ہیرو کی والدہ فِردوس بیگم ضد میں آ کر اسے بہو بنانے کا عزم کر لیتی ہیں 💔۔ آخرکار شعور اور زریں کی شادی ہو جاتی ہے، مگر زریں اس سے اچھا سلوک نہیں کرتی اور رویہ بہت سرد اور تلخ رکھتی ہے 😞۔
اسی رویے کی وجہ سے شعور بھی آہستہ آہستہ بگڑنے لگتا ہے اور غلط دوستوں کی صحبت میں چلا جاتا ہے 🚫👥۔ حالات خراب ہوتے ہیں تو بیوی ناراض ہو کر گھر چھوڑ دیتی ہے۔
بعد میں خاندان شعور کی دوسری شادی ہیروئن زِیبّان سے کر دیتا ہے 💐۔ زِیبّان کے آنے کے بعد کہانی میں نیا موڑ آتا ہے، اور آہستہ آہستہ دونوں کے درمیان محبت جنم لینے لگتی ہے ❤️‍🔥۔
لیکن جیسے ہی محبت مضبوط ہوتی ہے، پہلی بیوی دوبارہ واپس آنے کا پیغام بھیج دیتی ہے 📩😲۔ اب کہانی ایک جذباتی موڑ پر پہنچ جاتی ہے کہ آگے کیا ہوگا…

بہت پیاری سٹوری چلتی ہے Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨

  🥰👩‍❤️‍👨✨

Download link

GUMRAH BY NADIA AMEEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *