ناولٹ : “یہ عشق محبت اپنا پن” 🌸
مصنفہ: فرزانہ رضوی
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ جنوری 2006 ✨
Hidden Nikah based ❤️| Rude Hero | Lovely Story 😍
زینب تین سالہ بیٹی مہرین کو ساتھ لیے ایک پتے پر پہنچتی ہے جہاں آنے کا مشورہ اُس کے شوہر نے دیا تھا 😔 مگر وہاں جا کر پتا چلتا ہے کہ وہ لوگ یہ گھر بیچ کر کہیں اور منتقل ہو چکے ہیں۔ یہ سن کر وہ شدید پریشان ہو جاتی ہے کہ اب کہاں جائے اور کس کا سہارا ڈھونڈے 💔
اس گھر کی نئی مالکن نہایت نرم دل اور ہمدرد خاتون ہوتی ہیں 🌹 وہ ہیروئن کی پریشانی فوراً محسوس کر لیتی ہیں۔ پوچھنے پر ہیروئن بتاتی ہے کہ اس دنیا میں اُس کا کوئی نہیں، بس اُس کے شوہر نے کہا تھا کہ اگر کبھی مشکل آئے تو اس پتے پر آ جانا 🥺
وہ خاتون اُسے تسلی دیتی ہیں اور کہتی ہیں کہ شوہر کے آنے کے بعد بات کریں گی۔ جب وہ پوچھتی ہیں کہ کوئی کام آتا ہے؟ تو وہ خاموشی سے جواب دیتی ہے کہ وہ گھر کا سارا کام کر لیتی ہے 🌸
ہیروئن مہرین ہے اور ادھر ہیرو زیان کی انٹری ہوتی ہے 😍
ہیرو بظاہر سخت مزاج اور روکھا سا انسان ہوتا ہے مگر رفتہ رفتہ کہانی میں ایسے راز سامنے آتے ہیں جو قاری کو آخر تک باندھے رکھتے ہیں 🤭
Happy Ending ♥️♥️
Novel Description ناول: "میں اسیرِ عشق ہوں مگر"✍️ تحریر: نزہت شبانہ حیدر اشاعت : شعاع،…
Novel Description ناول : “محبت اب نہیں ہوگی” ✨ مصنفہ:کنول ریاض اشاعت:حنا ڈائجسٹ ستمبر 2009…
Novel Description ناول : “آؤ پکارتے ہیں” ✨ مصنفہ: اقراء صغیر احمد اشاعت: آنچل ڈائجسٹ…
Novel Description ناول :“راہِ زندگی کی مسافتیں” ✨ مصنفہ: عظمی منیر عالم اشاعت:کرن ڈائجسٹ اگست…
Novel Description 📖 ناول: تم سنگ ہو تو ہر دن عید✍️ مصنفہ: شازیہ مصطفی 📚…
Novel Description ناول :“اک تارا چاند کے پاس” ✨🌙 مصنفہ: نائلہ طارق اشاعت:ردا ڈائجسٹ اگست…