ناول: میرا محافظ میرا شریکِ سفر
مصنفہ: نادیہ فاطمہ رضوی
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ (جنوری 2005)
After Marriage story ❤️
کہانی کا ہیرو ایک چالاک اور مکار عورت کے جال میں پھنس چکا ہوتا ہے 🕸️😈 وہ عورت اسے اپنا بیٹا ظاہر کرتی ہے، حالانکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا۔ دراصل وہ ایک گینگ کا حصہ ہوتی ہے جو معصوم اور خوبصورت لڑکیوں کو دھوکے سے اپنے قابو میں لاتا ہے 😔💔
اپنے ناپاک ارادوں کی تکمیل کے لیے وہ ہیرو کی شادی ہیروئن سے کروا دیتی ہے 💍 مگر ہیرو اس رشتے کو دل سے قبول نہیں کرتا اور خود بھی الجھن اور کشمکش کا شکار رہتا ہے 😞
شادی کے بعد کہانی میں کئی موڑ آتے ہیں جہاں سچ سامنے آتا ہے، غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں اور ہیرو کو اپنی حقیقت اور صحیح راستے کا احساس ہوتا ہے 🌟
💞🌈 کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ کے ساتھ مکمل ہوتی ہے ❤️✨
Writer Shazia Chaudhary was a renowned Urdu novelist known for her engaging storytelling and strong…
Novel Description ناول: قطرے سے گہر ہونے تکمصنفہ: نور بانو محبوبشعاع ڈائجسٹ، نومبر 1998Haveli Based…
Novel Description ناول : میرا اک آئندہ ہے مصنفہ: فرزانہ کھرل اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (مارچ…
Writer 📚 Nazia Jamal is a popular Urdu digest writer, loved for her interesting stories…
Novel Description ناول: سخن شناس حمیرا علی اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جون 2026After Marriage ❤️ ہالہ…
Novel Description ناول : مجھے پتھر نہیں رہنا مصنفہ :یاسمین نشاط اشاعت _ پاکیزہ ڈائجسٹ…