Novel Description
ناولٹ کا نام: صرف تم
مصنفہ: اسماء قادری
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2006
Emergency Nikah Based ❤️🌸✨
کہانی میں ہیرو غضنفر اور ہیروئن رطابہ ہمسایہ ہوتے ہیں۔ غضنفر دل ہی دل میں رطابہ کو بہت پسند کرتا ہے 💖 مگر گھر کے حالات بہتر بنانے کے لیے وہ بیرونِ ملک چلا جاتا ہے۔
پانچ سال بعد جب وہ واپس آتا ہے تو اسے معلوم ہوتا ہے کہ رطابہ کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں 😢 اور اس کا رشتہ کسی اور سے طے ہو چکا ہے۔
آگے کیا ہوتا ہے؟ کیا محبت اپنی منزل پا لیتی ہے؟
یہ جاننے کے لیے یہ دل کو چھو لینے والی کہانی ضرور پڑھیں 💕
ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ایک خوبصورت محبت بھری داستان 💫❤️👩❤️💋👨🌺