Tu Keh Mehboob Mujhy Tha By Shazia Chaudhary.

Novel Description

ناولٹ: تُو کہ محبوب مجھے تھا
مصنفہ: شازیہ چوہدری
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، جولائی 1996


💞 یہ ایک نہایت دل کو چھو لینے والی after marriage محبت کی کہانی ہے، جس میں جذبات، قربانی اور چھپی ہوئی سچائیاں خوبصورت انداز میں بیان کی گئی ہیں۔ ❤️
کہانی کا ہیرو خاور شادی شدہ  ہے، مگر اپنی بیوی کے ساتھ اس کا رویہ بے حد سرد اور فاصلے والا ہے۔ 😔 گھر کے افراد بھی اس کے اس رویے سے ناخوش نظر آتے ہیں۔ وہ اپنی تمام ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہا ہوتا ہے، خاص طور پر اپنی معذور بہن اور اس کے بچوں کی کفالت بھی اسی کے ذمہ ہے، جو شوہر کے انتقال کے بعد اپنے میکے میں رہ رہی ہوتی ہے۔ 🏡💔


ایسے میں گھر میں پڑھائی کے سلسلے میں آنے والی تانیا کو اس گھر کے ماحول میں کچھ ان کہی سی اداسی اور راز محسوس ہوتا ہے۔ 🤍 وہ آہستہ آہستہ خاور سے بات چیت شروع کرتی ہے اور ایک دوستانہ تعلق قائم ہو جاتا ہے۔ اسی دوران ماضی کے وہ پہلو سامنے آتے ہیں جو خاور کے بدلتے ہوئے رویے کی اصل وجہ ہوتے ہیں۔ 🥀📖

آگے کیا ہوتا ہے پڑھیے اچھی اینڈنگ کے ساتھ 🥰

Download link

TU KEH MEHBOOB MUJHY THA BY SHAZIA CHAUDHARY

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *