Tu Takhat Mera Tu Bakhat Mera By Shazia Rafique

Novel Description

ناول: تو تخت میرا تو بخت میرا
مصنفہ: شازیہ رفیق
اشاعت: حنا ڈائجسٹ، مارچ 2003


Second Marriage Based | After Marriage Romantic Story 💞✨
کہانی کے ہیرو مصطفیٰ گردیزی  ایک بااثر اور امیر گھرانے سے تعلق رکھنے والے پولیس آفیسر ہیں 🚔💼۔ ان کی پہلی بیوی کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے اور ان کی ایک چھ ماہ کی ننھی بیٹی بھی ہے 👶💔۔
ہیروئن ثانیہ ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتی ہے، شوخ، زندہ دل اور تھوڑی سی ضدی طبیعت کی مالک ہے 😄🌸۔ اسے “استعمال شدہ چیزیں” پسند نہیں ہوتیں، اسی لیے جب مصطفیٰ کا رشتہ آتا ہے تو وہ صاف انکار کر دیتی ہے 🙅‍♀️💭۔ مگر حالات اور والدین کے اصرار پر آخرکار وہ اس شادی کے لیے رضامند ہو جاتی ہے 💍✨
شادی کے بعد کہانی ایک نئے رخ پر چلتی ہے ❤️رومینٹک سی Happy Ending 🥰👩‍❤️‍💋‍👨🌺

Download link

TU TAKHAT MERA TU BAKHAT MERA BY SHAZIA RAFIQUE

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *