Rukh E Aaiyna Mere Rubaru By Ayesha Jameel.

Novel Description


📖 ناول: رخ آئینہ میرے روبرو
✍ مصنفہ: عائشہ جمیل

اشاعت: شعاع ڈائجسٹ اپریل 2026


Second Marriage Based


کہانی کی ہیروئن آئمہ  کی زندگی پہلے ہی طلاق کے صدمے سے گزری ہوتی ہے، مگر اس کے بعد بھی گھر کی بھابھیاں اسے اس بات پر طنز کا نشانہ بناتی رہتی ہیں کیونکہ اس میں آئمہ کی کچھ جذباتی غلطیاں بھی تھیں 😔💭
آئمہ ایک مضبوط اور قدرے مشکل انا پرست لڑکی ہے جو ہمت نہیں ہارتی اور جاب کر کے اپنی زندگی سنبھال رہی ہوتی ہے ✨
دفتر میں اس کی ملاقات ہیرو ارتضیٰ سے ہوتی ہے، جو دل ہی دل میں اسے پسند کرنے لگتا ہے ❤️
ارتضیٰ خود بھی ایک اداس ماضی رکھتا ہے—اس کی پہلی بیوی وفات پا چکی ہوتی ہے اور اس کی ایک ننھی سی بیٹی بھی ہے 🥺
👧 آئمہ کی بھتیجی وانیا اس کے بہت قریب ہوتی ہے، یہاں تک کہ اپنی پڑھائی کے اخراجات بھی آئمہ  ہی اٹھا رہی ہوتی ہے 💸📚
مگر وانیا کی زندگی میں کچھ ایسے راز ہوتے ہیں جو سب کو دھوکے میں رکھے ہوئے ہیں 😶‍🌫️
❓ آخر وانیا کیا چھپا رہی ہے؟

💞 ایک خوبصورت، جذباتی اور حقیقت کے قریب کہانی جس کا اختتام اچھا خوشگوار ہے 🌸✨
ضرور پڑھیں! 💖

Download link

RUKH E AAIYNA MERE RUBARU BY AYESHA JAMEEL

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *