Aangan Ka Chand By Ayesha Sehar Murtaza.

Novel Description

ناول: آنگن کا چاند
رائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰ
اشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨


Rude Hero Based | After Marriage 🙂 Eid Based 🌙


کہانی ڈاکٹر دُہان اور عشنا کے گرد گھومتی ہے۔ شادی کے بعد کی زندگی دکھائی گئی ہے جہاں ہیرو شروع میں کافی سخت مزاج اور بے رُخا ہوتا ہے 😐💢 جبکہ ہیروئن اعشنا بے حد محبت کرنے والی، نرم دل اور صبر کرنے والی لڑکی ہے ❤️🥺
عشنا اپنی محبت اور برداشت سے رشتے کو نبھانے کی پوری کوشش کرتی ہے، چاہے دُہان کا رویہ کتنا ہی سرد کیوں نہ ہو 💔➡️❤️
آہستہ آہستہ کہانی میں احساسات بدلتے ہیں، غلط فہمیاں کم ہوتی ہیں اور محبت اپنی جگہ بناتی ہے 🌸💞
آخر میں ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ کے ساتھ دل کو خوش کر دینے والی کہانی مکمل ہوتی ہے Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

AANGAN KA CHAND BY AYESHA SEHAR MURTAZA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *