Mausam E Dil Ki Pehli Shaam By Ushna Kausar Sardar.

Novel Description

ناول: موسمِ دل کی پہلی شام
مصنفہ: عشنا کوثر سردار
اشاعت: کرن ڈائجسٹ(ستمبر 2001)


یہ ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی رومانوی کہانی ہے 💫

ہیروئن آئمہ ایک سادہ مزاج اور باوقار لڑکی ہے جو ایک مڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھتی ہے اور یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ہے۔ دوسری طرف ہیرو ارمغان ایک امیر گھرانے کا لاڈلا اور کچھ حد تک شوخ و شرارتی طبیعت کا مالک ہے 😌
دونوں کی پہلی ملاقات ایک دوست کے گھر پر ہوتی ہے، جہاں سے کہانی کا آغاز ہوتا ہے۔ ابتدا میں ارمغان کا انداز ہلکا پھلکا اور بے فکری والا ہوتا ہے، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ آئمہ کی سنجیدگی اور شخصیت اس پر اثر انداز ہوتی ہے ۔۔۔۔۔Happy Ending ❤️🥰👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

MAUSAM E DIL KI PEHLI SHAAM BY USHNA KAUSAR SARDAR

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *