ناول کا نام _ راستے کٹتے نہیں تنہا
مصنفہ:فاطمہ امبرین
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 1998)
کہانی کی ہیروئن شاہ بانو بیرونِ ملک سے واپس اپنے ددھیال آتی ہے 🌍🏡 جہاں اس کا کزن نوفل اسے دل ہی دل میں بہت پسند کرتا ہے 💕 مگر اپنی فیلنگز کا اظہار نہیں کر پاتا۔
اسی دوران نوفل کا کزن اور دوست راحیل بھی جاب کے سلسلے میں ان کے گھر رہنے آ جاتا ہے 👔📚 راحیل ایک سنجیدہ اور ماضی میں الجھا ہوا کردار ہے، جو اپنی یونیورسٹی کی ایک لڑکی سے بے حد محبت کرتا تھا 😔❤️ لیکن وہ لڑکی جاگیردار گھرانے سے تعلق رکھتی تھی، اور اس کے گھر والوں نے راحیل پر جھوٹا الزام لگا کر اسے جیل بھجوا دیا ⚖️⛓️
یہ حادثہ راحیل کی زندگی بدل دیتا ہے، مگر وہ آج بھی اسی ادھوری محبت میں گرفتار ہے 💭💔
آگے چل کر حالات، قربتیں اور وقت کے ساتھ شاہ بانو اور راحیل کے درمیان ایک خوبصورت رشتہ بننے لگتا ہے ۔۔۔۔۔
Happy ending ❤️
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…
Novel Description ناول: آنگن میں اترے چاند 🌙مصنفہ: مریم ساجد ✍️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (اگست 2012)…
Novel Description ناول: دعا ہوگیا کوئی مصنفہ: نبیہ نقوی اشاعت: خواتین ڈائجسٹ دسمبر 1995 Age…
Novel Description ناول: زیست کا یہ سفرمصنفہ: نادیہ فاطمہ رضویاشاعت: آنچل ڈائجسٹ، دسمبر 2007 Revenge…
Novel Description ناول: اے عشق مصنفہ: رخسانہ نگار عدناناشاعت: شعاع ڈائجسٹ (دسمبر 2008) 📖 Age…