Mei Hari Piya By Rizwana Irshad Ahmed.

Novel Description

ناول: میں ہاری پیا

مصنفہ: رضوانہ ارشاد احمد
اشاعت: کرن ڈائجسٹ May 2007)


💫 Forced Marriage | After Marriage 💞


کہانی کا مرکز احزان اور سائر ہیں جو آپس میں کزنز ہوتے ہیں 👫
احزان کی پرورش سائر کے والدین نے کی ہوتی ہے، اسی وجہ سے وہ اس گھر کا حصہ بن جاتا ہے 💖
✨ احزان ایک نہایت شریف، خیال رکھنے والا اور محبت کرنے والا لڑکا ہے، لیکن اس کے باوجود سائر اسے پسند نہیں کرتی بلکہ اکثر اس سے چِڑتی رہتی ہے 😒💔
گھر والے دونوں کی شادی طے کر دیتے ہیں 💍
سائر اس رشتے سے خوش نہیں ہوتی اور دل سے اس نکاح کو قبول نہیں کرتی 😔
🌸 شادی کے بعد کہانی خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے
آہستہ آہستہ سائر کو احزان کی سچائی، خلوص اور محبت کا احساس ہونے لگتا ہے 💞✨

آخرکار کہانی ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 💑❤️

Download link

MEI HARI PIYA BY RIZWANA IRSHAD AHMED

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *