Mohabbat Phool Ki Soorat By Rukhsana Nigar Adnan.

Novel Description

ناولٹ: محبت پھول کی صورت
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006
مصنفہ: رخسانہ نگار عدنان


کہانی کی ہیروئن عائزہ ہے، جس کے والدین اس دنیا میں نہیں رہے۔ اس کا بھائی شادی شدہ ہے اور بیرونِ ملک اپنی فیملی کے ساتھ رہتا ہے 🌍 جبکہ عائزہ اپنی آیا اماں کے ساتھ سادہ سی زندگی گزار رہی ہوتی ہے 🤍
گھر کے اخراجات سنبھالنے کے لیے وہ اپنے گھر کا ایک حصہ کرائے پر دینے کا فیصلہ کرتی ہے 🏡🙂
ہیرو ارمغان ایک ڈاکٹر ہے 💉💙 جو اسی شہر میں اپنا کلینک چلا رہا ہوتا ہے، مگر رہائش کے مسئلے کی وجہ سے وہ عائزہ کے گھر ایک کمرہ کرائے پر لے لیتا ہے 😍
دونوں کے درمیان آہستہ آہستہ ایک خوبصورت اور باوقار رشتہ بنتا ہے 🌷💕 Happy Ending

Download link

MOHABBAT PHOOL KI SOORAT BY RUKHSANA NIGAR ADNAN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *