Gulab Saahton Ki Naveed By Mariam Ikram.

Novel Description

ناول: گلاب ساعتوں کی نوید 🌹
رائٹر: مریم اکرام ✍️
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ نومبر 2006 📖
Eid Special 🌙 Lovely Story ❤️


کہانی کے مرکزی کردار زیماد 😎 اور جاثیہ🌸 ہیں جو کزنز ہیں اور ایک جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں 🏡۔ ہیرو پہلے سے منگنی شدہ ہے 💍 جبکہ ہیروئن ایک مضبوط اور خودمختار لڑکی ہے جو جاب کرتی ہے 💼۔
زیماد

جاب نہیں کرتا 😅 اور اکثر جاثیہ کی نوکری کو لے کر اسے چھیڑتا رہتا ہے 🤭 جس پر دونوں کے درمیان دلچسپ تکرار چلتی رہتی ہے 🔥😂۔ لیکن اسی نوک جھونک میں چھپی ہوتی ہے ایک خوبصورت سی محبت 💖 جسے جاثیہ دل ہی دل میں محسوس کرتی ہے۔
کہانی میں انا، جذبات اور رشتوں کی نزاکت کو بہت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے 🌹✨ اور آخر میں ایک پیارا سا ہیپی اینڈنگ بھی ہے 🥰🎊

Download link

GULAB SAHTON KI NAVEED BY MARIAM IKRAM

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *