Novel Description
🌸 ناول: صرف تمہاری بلقیس
✍️ مصنفہ: منشا محسن علی
📚 اشاعت: کرن ڈائجسٹ مارچ 2026
یہ کہانی ہے بلقیس کی… ایک ایسی لڑکی جسے لوگ اکثر سادہ لوح، ناسمجھ اور دنیا داری سے بے خبر سمجھتے ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کے پیمانے بہت عجیب ہوتے ہیں۔ یہاں ہر رشتہ اور ہر انسان اکثر فائدے کے ترازو میں تولا جاتا ہے۔ جو شخص اس خودغرضی کے بوجھ کو اٹھانے سے انکار کر دے، وہی دنیا کی نظر میں بے وقعت قرار پاتا ہے۔
بلقیس بھی کچھ ایسی ہی معصوم، شوخ اور دل کی صاف لڑکی ہے۔ قسمت اسے مراد سے جوڑ دیتی ہے جو ملک سے باہر روزگار کے سلسلےمیں رہتا ہے ، اور پھر شروع ہوتی ہے فاصلے، انتظار اور قربانیوں کی ایک طویل داستان۔
اب سوال یہ ہے کہ مراد اور بلقیس کی اس درد بھری مگر امید سے بھری کہانی کا انجام کیا ہوگا؟
اچھی پیاری اینڈنگ ہے ❤️👩❤️💋👨