Moching By Sehar Sajid.

Novel Description

ناول: موچنگ
مصنفہ: سحر ساجد
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ اکتوبر 2018
نوعیت: رومانوی / کلاسیکل انداز کی کہانی


ناول موچنگ ایک نہایت دلکش اور سادہ مگر پُراثر کہانی ہے جس میں ، ہنر اور محبت کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ کہانی کی مرکزی کردار سرگل ہے جو اپنے ماں باپ کی اکلوتی بیٹی ہوتی ہے۔ اس کے والد مٹی کے برتن بنانے کا کام کرتے ہیں اور سرگل بھی اپنے والد کے ساتھ اس ہنر میں مہارت رکھتی ہے۔ وہ خاص طور پر صراہیاں (سُراہی) بناتی ہے اور ان پر نہایت خوبصورت نقش و نگار بناتی ہے۔

اس کے بنائے ہوئے ڈیزائن اتنے منفرد ہوتے ہیں کہ کوئی دوسرا ویسا نہیں بنا پاتا۔
سرگل کے ساتھ اس کی ایک ملازمہ نما سہیلی بھی ہوتی ہے جو ہر وقت اس کے ساتھ رہتی ہے اور اس کے کام میں مدد کرتی ہے۔
کہانی میں موڑ اس وقت آتا ہے جب ایک نواب زادہ، جو اپنی خالہ کے گھر رہتا ہے، سرگل کی ایک جھلک دیکھتا ہے اور اس کی سادگی اور ہنر سے متاثر ہو جاتا ہے۔ اسے دوبارہ دیکھنے اور اس کے قریب رہنے کے لیے وہ چالاکی سے سرگل کے والد کے کارخانے میں منشی بن کر کام کرنے لگتا ہے۔ وہاں رہتے ہوئے وہ سرگل کے فن اور اس کی شخصیت کو مزید قریب سے جانتا ہے۔😊❤️

بہت منفرد سی کہانی ہے منفرد اینڈنگ کے ساتھ 💞

Download link

MOCHING BY SEHAR SAJID

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *