Novel Description
ناول کا نام: مسیحا دل کا
مصنفہ: سائرہ کشیش
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 2006
Forced Marriage based | After Marriage Romantic Story ۔ ❤️
کہانی کی ہیروئن عبیرہ ایک حساس اور باصلاحیت لڑکی ہے جسے پینٹنگ بنانے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ ایک دن وہ اتفاقاً ایک شخص کو دیکھتی ہے جو گاڑی سے باہر نکل رہا ہوتا ہے، اور عبیرہ اس کا پورٹریٹ بنا لیتی ہے۔ بعد میں اسے معلوم ہوتا ہے کہ وہ شخص دراصل ایک مشہور سنگر ہے۔ یہی بات عبیرہ کو پسند نہیں آتی کیونکہ اسے گلوکاروں سے خاص لگاؤ نہیں ہوتا۔ 🎨🎶
وقت گزرتا ہے اور حالات ایسا رخ اختیار کرتے ہیں کہ عبیرہ کے والد اس کی شادی اسی شخص سے زبردستی کر دیتے ہیں۔ ابتدا میں عبیرہ اس رشتے کو دل سے قبول نہیں کرتی، ۔۔۔
بہت پیاری سٹوری چلتی ہے❤️
کہانی میں رشتوں کی نزاکت، احساسات اور محبت کے بدلتے رنگ بہت خوبصورتی سے بیان کیے گئے ہیں۔ آخرکار یہ کہانی خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے۔ 💖🌸